مقدس مقامات

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ماہ محرم کی آمد کے ساتھ ہی کے ساتھ ہی مختلف مقدس مقامات پر خصوصی تقریب کے دوران امام حسین علیہ السلام کے ماتمی پرچم لہرائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3516719    تاریخ اشاعت : 2024/07/12

ایکنا تہران- عراق کے مختلف شہروں بالخصوص نجف و کربلا میں مقدس مقامات بڑی تعداد میں زائرین کی پذیرائی کے لیے پوری طرح سے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512650    تاریخ اشاعت : 2022/09/04

مقدس مقامات یا زیارات کے تعاون سے قرآنی مقابلہ حسن قرآت اور حفظ قرآن کریم کے شعبوں میں آستانہ حسینی کی شرکت کےساتھ منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3512395    تاریخ اشاعت : 2022/07/29

تہران ایکنا- مقدس مقامات کے قرآنی مقابلے کا سلیکشن مرحلہ حرم مطهر امام حسین(ع) میں شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512376    تاریخ اشاعت : 2022/07/26

بین الاقوامی گروپ: جمعہ کی شام بیروت میں یمن کے عوام کی حمایت میں ہونیوالے اجتماع سے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی مخالفت اور یمن کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ داعش اور سعودی عرب کی وہابیت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کیلئے سب سے سنگین خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3165938    تاریخ اشاعت : 2015/04/18